الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب رياض الصالحين اور شعب الإيمان اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
باب
حدیث نمبر: 316
لا تنجس الأرض من بول إلابعد أربعين يوما
”پیشاب کی وجہ سے چالیس روز بعد ہی زمین نجس ہوتی ہے۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 316]
تخریج الحدیث: { «موضوع» }:
امام سیوطی رحمہ الله نے فرمایا ہے کہ اس کی سند میں داؤد راوی حدیثیں گھڑنے والا ہے۔ دیکھئے: [الفوائد المجموعة للشوكاني ص: 11]
امام سیوطی رحمہ الله نے فرمایا ہے کہ اس کی سند میں داؤد راوی حدیثیں گھڑنے والا ہے۔ دیکھئے: [الفوائد المجموعة للشوكاني ص: 11]
الحكم على الحديث:
موضوع
Majmua Zaeef Ahadith Hadith 316 in Urdu