الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب رياض الصالحين اور شعب الإيمان اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
باب
حدیث نمبر: 366
من توضا بعد الغسل فليس منا
”جس نے غسل کے بعد وضو کیا وہ ہم میں سے نہیں۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 366]
تخریج الحدیث: { «ضعيف» }:
[ضعيف الجامع الصغير 5535] علامہ ابن طاہر مقدسی رحمہ الله نقل فرماتے ہیں کہ اس میں یوسف بن خالد راوی متروک الحدیث ہے۔ [ذخيرة الحفاظ 5229]
[ضعيف الجامع الصغير 5535] علامہ ابن طاہر مقدسی رحمہ الله نقل فرماتے ہیں کہ اس میں یوسف بن خالد راوی متروک الحدیث ہے۔ [ذخيرة الحفاظ 5229]
الحكم على الحديث:
ضعيف
Majmua Zaeef Ahadith Hadith 366 in Urdu