الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب رياض الصالحين اور شعب الإيمان اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
باب
حدیث نمبر: 367
لا تقرا الحائض ولا الجنب شيئا من القرآن
”حائضہ اور جنبی قرآن کریم سے کچھ نہ پڑھیں۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 367]
تخریج الحدیث: { «ضعيف» }:
[ضعيف ترمذي 18] ، [ترمذي 131] ، [العقيلي فى الضعفاء 90/1] ، امام بخاری رحمہ اللہ نے فرمایا ہے کہ اس کی سند میں اسماعیل بن عیاش راوی منکر الحدیث ہے۔ [نصب الراية 195/1]
[ضعيف ترمذي 18] ، [ترمذي 131] ، [العقيلي فى الضعفاء 90/1] ، امام بخاری رحمہ اللہ نے فرمایا ہے کہ اس کی سند میں اسماعیل بن عیاش راوی منکر الحدیث ہے۔ [نصب الراية 195/1]
الحكم على الحديث:
ضعيف
Majmua Zaeef Ahadith Hadith 367 in Urdu