الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب رياض الصالحين اور شعب الإيمان اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
باب
حدیث نمبر: 380
المؤذن املك بالاذان و الامام املك بالاقامة
”مؤذن اذان کا زیادہ مالک ہے جبکہ امام اقامت کا زیادہ مالک ہے۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 380]
تخریج الحدیث: { «ضعيف» }:
حافظ ابن حجر رحمہ اللہ نے نقل فرمایا ہے کہ امام ابن عدی رحمہ اللہ نے اسے ضعیف کہا ہے۔ [بلوغ المرام 41/1]
شیخ البانی رحمہ الله نے بھی اسے ضعیف کہا ہے۔ [الضعيفة 4669]
حافظ ابن حجر رحمہ اللہ نے نقل فرمایا ہے کہ امام ابن عدی رحمہ اللہ نے اسے ضعیف کہا ہے۔ [بلوغ المرام 41/1]
شیخ البانی رحمہ الله نے بھی اسے ضعیف کہا ہے۔ [الضعيفة 4669]
الحكم على الحديث:
ضعيف
Majmua Zaeef Ahadith Hadith 380 in Urdu