🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب رياض الصالحين اور شعب الإيمان اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مجموعہ ضعیف احادیث میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (1508)
حدیث نمبر لکھیں:
باب
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 381
من افرد الاقامة فليس منا
”جو اقامت اکہری کہے وہ ہم میں سے نہیں۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 381]
تخریج الحدیث: { «موضوع» }:
امام ابن جوزی رحمہ الله نے اسے موضوع کہا ہے۔ [الموضوعات 92/2]
علاوہ ازیں علامہ طاہر پٹنی رحمہ الله، امام ہروی رحمہ الله، امام سیوطی رحمہ الله، امام عجلونی رحمہ الله اور امام شوکانی رحمہ الله نے بھی اسے موضوعات کے ضمن میں ہی ذکر کیا ہے۔ [تذكرة الموضوعات ص: 35] ، [المصنوع ص: 180] ، [اللآلي المصنوعة 2/12] ، [كشف الخفاء 267/2] ، [الفوائد المجموعة ص: 18]

الحكم على الحديث:
موضوع


Majmua Zaeef Ahadith Hadith 381 in Urdu