🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب رياض الصالحين اور شعب الإيمان اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

باب
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 403
تذهب الارضون يوم القيامة كلها الا المساجد فانه ينضم بعضها الي بعض
”روز قیامت ساری زمینیں ختم ہو جائیں گی سوائے مساجد کے، وہ ایک دوسرے کے ساتھ مل جائیں گے۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 403]
تخریج الحدیث: { «موضوع» }:
امام ابن جوزی رحمہ الله نے اسے موضوعات میں ذکر کیا ہے۔ [الموضوعات 94/2]
امام شوکانی رحمہ الله نے فرمایا ہے کہ اس میں اصرم بن حوشب راوی کذاب ہے۔ [الفوائد المجموعة ص: 23] ، مزید دیکھئے: [تذكرة الموضوعات ص: 37] ، [اللآلي المصنوعة 15/2] ، [مجمع الزوائد 109/2] ، [تنزيه الشريعة 89/2] ، [السلسلة الضعيفة 765]

الحكم على الحديث:
موضوع


Majmua Zaeef Ahadith Hadith 403 in Urdu