🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب رياض الصالحين اور شعب الإيمان اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

باب
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 404
من كسح بيتا من بيوت الله فكانما حج اربعمائة حجة
”جس نے اللہ کے کسی گھر (یعنی مسجد) میں جھاڑو دیا گویا اس نے چار سو مرتبہ حج کیا۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 404]
تخریج الحدیث: { «موضوع» }:
[تذكرة الموضوعات ص: 37] ، [الفوائد المجموعة ص: 27] ، [تنزيه الشريعة 137/2]

الحكم على الحديث:
موضوع


Majmua Zaeef Ahadith Hadith 404 in Urdu