مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
باب
حدیث نمبر: 405
كنس المساجد مهور الحور العين
”مساجد میں جھاڑو دینا حورعین کا حق مہر ہے۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 405]
تخریج الحدیث: { «موضوع» }:
امام ابن جوزی رحمہ اللہ نے فرمایا ہے کہ یہ روایت ثابت نہیں، اس میں بہت سے مجہول راوی ہیں۔ [الموضوعات 254/3]
شیخ البانی رحمہ الله نے اسے موضوع کہا ہے۔ [الضعيفة 4147]
امام ابن جوزی رحمہ اللہ نے فرمایا ہے کہ یہ روایت ثابت نہیں، اس میں بہت سے مجہول راوی ہیں۔ [الموضوعات 254/3]
شیخ البانی رحمہ الله نے اسے موضوع کہا ہے۔ [الضعيفة 4147]
الحكم على الحديث:
موضوع
Majmua Zaeef Ahadith Hadith 405 in Urdu