🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

باب
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 523
جمعة بعمامة افضل من سبعين بلا عمامة
”پگڑی باندھ کر جمعہ بغیر پگڑی کے جمعہ سے ستر گنا افضل ہے۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 523]
تخریج الحدیث: { «موضوع» }:
[كشف الخفاء 72/2] ، [المقاصد الحسنة، ص: 466] ، [ضعيف الجامع 3520]

الحكم على الحديث:
موضوع


Majmua Zaeef Ahadith Hadith 523 in Urdu