🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

باب
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 524
ان لله ملائكة يوم الجمعة يستغرون لاصحاب العمائم البيض
”اللہ تعالیٰ کے کچھ فرشتے ایسے ہیں جو جمعہ کے روز سفید پگڑیاں باندھنے والوں کے لئے استغفار کرتے ہیں۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 524]
تخریج الحدیث: { «موضوع» }:
[اللآلي المصنوعة 24/2] ، [تنزيه الشريعة 92/2] ، [الضعيفة 395]

الحكم على الحديث:
موضوع


Majmua Zaeef Ahadith Hadith 524 in Urdu