مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
بلا وجہ ایک روزہ چھوڑنے والا
حدیث نمبر: 615
من أفطر يوما من رمضان من غير عذر فعليه صيام شهر
”جس نے بلا عذر رمضان کا ایک روزہ چھوڑا اس پر ایک ماہ کے روزے ہیں۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 615]
تخریج الحدیث: { «ضعيف» }:
امام دارقطنی رحمہ اللہ نے فرمایا ہے کہ اس میں مندل بن علی راوی ضعیف ہے۔ [دارقطني: 191/2]
امام شوکانی رحمہ اللہ اور امام سیوطی رحمہ اللہ نے اسے موضوعات کےضمن میں ذکر کیا ہے۔ [الفوائد المجموعة ص:95] ، [اللالي المصنوعة: 90/2]
امام ابن جوزی رحمہ اللہ نے نقل فرمایا ہے کہ امام احمد رحمہ اللہ، امام یحیی بن معین رحمہ اللہ، امام نسائی رحمہ اللہ اور امام دارقطنی رحمہ اللہ نے اس میں مندل راوی کو ضعیف کہا ہے۔ [الموضوعات لابن الجوزي: 197/2]

الحكم على الحديث:
ضعيف
1 .....
Majmua Zaeef Ahadith Hadith 615 in Urdu