مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
بلا وجہ ایک روزہ چھوڑنے والا
حدیث نمبر: 616
من أفطر يوما من رمضان فليهد بدنة
”جس نے رمضان کا ایک روزہ چھوڑا وہ ایک اونٹ کی قربانی پیش کرے۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 616]
تخریج الحدیث: { «موضوع» }:
[كنز العمال 494/8] امام شوکانی رحمہ اللہ نے فرمایا ہے کہ اس کی سند میں مقاتل بن سلیمان راوی کذاب اور حارث بن عبیدہ راوی ضعیف ہے۔ [الفوائد المجموعة ص:94 ]
شیخ البانی رحمہ اللہ نے اس روایت کو موضوع کہا ہے۔ [ السلسلة الضعيفة: 5461]

الحكم على الحديث:
موضوع
1 .....
Majmua Zaeef Ahadith Hadith 616 in Urdu