مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
بلا وجہ ایک روزہ چھوڑنے والا
حدیث نمبر: 617
من أفطر يوما من رمضان فمات قبل أن يقضيه فعليه بكل يوم مد لمسكين
”جس نے رمضان کا ایک روزہ چھوڑا اور اس کی قضا دینے سے پہلے فوت ہو گیا اس کے ذمہ ہر دن کے بدلے ایک مسکین کو ایک مد (تقریباً آدھا کلو) کھانا کھلانا ہے۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 617]
تخریج الحدیث: { «ضعيف» }:
[ضعيف الجامع الصغير5460]
[ضعيف الجامع الصغير5460]
الحكم على الحديث:
ضعيف
Majmua Zaeef Ahadith Hadith 617 in Urdu