🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

طاقت کے باوجود نکاح نہ کرنے والا
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 761
من كان موسرا لأن ينكح فلم ينكح فليس منى
”جو نکا ح کی طاقت رکھتا ہو اور نکاح نہ کرے اس کا مجھ سے کوئی تعلق نہیں۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 761]
تخریج الحدیث: { «ضعيف» }:
امام ابن ملقن رحمہ الله نے نقل فرمایا ہے کہ اسے امام بیہقی رحمہ اللہ نے روایت کیا ہے اور اسے مرسل کہا ہے۔ [البدر المنير 431/7]
شیخ البانی رحمہ الله نے اسے ضعیف کہا ہے۔ [الضعيفة 1934]
مزید دیکھئے: [تلخيص الحبير 117/3] ، [مجمع الزوائد 251/4]

الحكم على الحديث:
ضعيف


Majmua Zaeef Ahadith Hadith 761 in Urdu