مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
نیک بیوی دینی امور میں معاون
حدیث نمبر: 762
نعم العون على الدين المرأة الصالحة
”دین کے معاملات میں بہترین معاون و مددگار نیک بیوی ہے۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 762]
تخریج الحدیث: { «لا اصل له» }:
حافظ عراقی رحمہ الله نے فرمایا ہے کہ مجھے اس کی کوئی سند نہیں ملی۔ [تخريج الأحياء 208/8]
امام شوکانی رحمہ الله اور علامہ طاہر پٹنی رحمہ الله نے فرمایا ہے کہ ایسی کوئی حدیث موجود نہیں۔ [الفوائد المجموعة ص: 125] ، [تذكرة الموضوعات ص: 124]
شیخ البانی رحمہ الله نے فرمایا ہے کہ اس کی کوئی اصل نہیں۔ [السلسلة الضعيفة 2041]

الحكم على الحديث:
لا اصل له
Majmua Zaeef Ahadith Hadith 762 in Urdu