مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
کم مہر والی عورت بہترین
حدیث نمبر: 785
أعظم النساء بركة أيسرهن مؤونة
”سب سے زیادہ بابرکت عورت وہ ہے جس کا خرچہ (یعنی مہر وغیر ہ) کم ہو۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 785]
تخریج الحدیث: { «ضعيف» }:
امام ہیثمی رحمہ الله نے فرمایا ہے کہ اس میں عیسیٰ بن میمون راوی متروک ہے۔ [مجمع الزوائد 7332]
شیخ البانی رحمہ الله اور شیخ شعیب ارناؤوط نے اسے ضعیف کہا ہے۔ [الضعيفة 1117] ، [مسند أحمد محقق 25119]
مزید دیکھئے: [المغني عن حمل الاسفار 386/1] ، [المقاصد الحسنة ص: 330] ، [تخريج الأحياء 433/3] ، [كشف الخفاء 146/1]

الحكم على الحديث:
ضعيف
1 .....
Majmua Zaeef Ahadith Hadith 785 in Urdu