🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

پیاز کی اہمیت و فائدہ
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 932
يا على! اذا تزودت فلا تنسى البصل
”اے علی! جب تم زاد راہ لو تو پیاز مت بھولو۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 932]
تخریج الحدیث: { «موضوع» }:
امام سخاوی رحمہ الله نے اسے صاف جھوٹ قرار دیا ہے۔ [الجد الحثيث فى بيان ما ليس بحديث ص: 261] ، [اللؤلؤ المرصوع ص: 226] ، [تذكرة الموضوعات ص: 149]

الحكم على الحديث:
موضوع


Majmua Zaeef Ahadith Hadith 932 in Urdu