🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

پیاز کی اہمیت و فائدہ
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 933
عليكم بالبصل فإنه يطيب النطفة و يصبح الولد
”پیاز ضرور استعمال کر و کیونکہ یہ نطفہ صاف کر دیتا ہے اور بچے کو خوبصورت بنا دیتا ہے۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 933]
تخریج الحدیث: { «موضوع» }:
[تذكرة الموضوعات ص: 149]

الحكم على الحديث:
موضوع


Majmua Zaeef Ahadith Hadith 933 in Urdu