پی ڈی ایف کتاب کو ٹیکسٹ میں کیسے کنورٹ کیا جاتا ہے سیکھنے کے لیے ہماری کلاس جوائن کریں اپنے آپ کو رجسٹر کیجیے۔ مزید تفصیلات کے لیے اس نمبر پر رابطہ کریں۔
+92-331-5902482
+92-331-5902482
بلوغ المرام سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
تعزیر اور حملہ آور (ڈاکو) کا حکم
حدیث نمبر: 1076
وعن عائشة رضي الله عنها أن النبي صلى الله عليه وآله وسلم قال: «أقيلوا ذوي الهيئات عثراتهم إلا الحدود» . رواه أحمد وأبو داود والنسائي والبيهقي.
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ” صاحب عز و شرف لوگوں سے بجز حدود الٰہی، ان کی لغزشیں درگزر کر دیا کرو۔“ اسے احمد، ابوداؤد، نسائی اور بیہقی نے روایت کیا ہے۔ [بلوغ المرام/حدیث: 1076]
تخریج الحدیث: «أخرجه أبوداود، الحدود، باب في الحد يشفع فيه، حديث:4375، والنسائي في الكبرٰي:4 /310، 311، حديث:7293_7298.»
تخريج الحديث:
کتاب | نمبر | مختصر عربی متن |
|---|---|---|
سنن أبي داود |
4375
| أقيلوا ذوي الهيئات عثراتهم إلا الحدود |
بلوغ المرام |
1076
| أقيلوا ذوي الهيئات عثراتهم إلا الحدود |
Bulughul Maram Hadith 1076 in Urdu