🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

پی ڈی ایف کتاب کو ٹیکسٹ میں کیسے کنورٹ کیا جاتا ہے سیکھنے کے لیے ہماری کلاس جوائن کریں اپنے آپ کو رجسٹر کیجیے۔ مزید تفصیلات کے لیے اس نمبر پر رابطہ کریں۔
+92-331-5902482 New
بلوغ المرام سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

بلوغ المرام میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (1359)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
(جہاد کے متعلق احادیث)
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1092
وعن الصعب بن جثامة رضي الله عنه قال: سئل رسول الله صلى الله عليه وآله وسلم عن اهل الدار من المشركين يبيتون،‏‏‏‏ فيصيبون من نسائهم وذراريهم؟ فقال:«‏‏‏‏هم منهم» .‏‏‏‏ متفق عليه.
سیدنا صعب بن جشامہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے مشرکین کے بچوں کے متعلق پوچھا گیا کہ ان کے گھر والوں پر شب خون مارا جاتا ہے تو ان کی عورتوں اور بچوں کو بھی مار دیتے ہیں، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ وہ بھی ان میں سے ہیں۔ (بخاری ومسلم) [بلوغ المرام/حدیث: 1092]
تخریج الحدیث: «أخرجه البخاري، الجهاد، باب أهل الدار يبتون فيصاب الولدان والذراري، حديث:3012، ومسلم، الجهاد والسير، باب جواز قتل النساء والصبيان في البيات من غير تعمد، حديث:1745.»

تخريج الحديث:
کتاب
نمبر
مختصر عربی متن
صحيح البخاري
3012
لا حمى إلا لله ولرسوله
صحيح البخاري
2370
لا حمى إلا لله ولرسوله
سنن أبي داود
3083
لا حمى إلا لله ولرسوله
سنن أبي داود
3084
لا حمى إلا لله
بلوغ المرام
778
لا حمى إلا لله ولرسوله
بلوغ المرام
1092
هم منهم
مسندالحميدي
800
لا حمى إلا لله ورسوله
Bulughul Maram Hadith 1092 in Urdu