بلوغ المرام سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
10. باب صلاة الجماعة والإمامة
نماز باجماعت اور امامت کے مسائل کا بیان
حدیث نمبر: 328
ولابن ماجه من حديث جابر رضي الله عنه: «ولا تؤمن امرأة رجلا ولا أعرابي مهاجرا ولا فاجر مؤمنا» . وإسناده واه.
ابن ماجہ میں سیدنا جابر رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ ”کوئی عورت کسی مرد کی امام نہ بنے اور نہ کوئی بدوی دیہاتی کسی مہاجر کی امامت کرائے اور نہ کوئی فاجر کسی مومن کا امام بنے۔“ اس روایت کی سند «واه» ضعیف ہے۔ [بلوغ المرام/حدیث: 328]
«وَلِابْنِ مَاجَهْ» اور ابن ماجہ کی روایت میں ہے – «مِنْ حَدِيثِ» حدیث سے – «جَابِرٍ» جابر کی – «رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ» اللہ ان سے راضی ہو – «وَلَا تَؤُمَّنَّ» اور ہرگز امامت نہ کرائے – «امْرَأَةٌ» کوئی عورت – «رَجُلًا» کسی مرد کی – «وَلَا أَعْرَابِيٌّ» اور نہ کوئی دیہاتی – «مُهَاجِرًا» کسی مہاجر کی – «وَلَا فَاجِرٌ» اور نہ کوئی فاجر (گناہگار) – «مُؤْمِنًا» کسی مومن کی۔ – «وَإِسْنَادُهُ» اور اس کی سند – «وَاهٍ» بہت کمزور ہے۔
اور ابن ماجہ میں سیدنا جابر رضی اللہ عنہ کی حدیث سے ہے: ”اور کوئی عورت کسی مرد کی امامت نہ کرائے، نہ کوئی دیہاتی کسی مہاجر کی، اور نہ کوئی فاجر کسی مومن کی۔“ اور اس کی سند بہت کمزور ہے۔ [بلوغ المرام/حدیث: 328]
اور ابن ماجہ میں سیدنا جابر رضی اللہ عنہ کی حدیث سے ہے: ”اور کوئی عورت کسی مرد کی امامت نہ کرائے، نہ کوئی دیہاتی کسی مہاجر کی، اور نہ کوئی فاجر کسی مومن کی۔“ اور اس کی سند بہت کمزور ہے۔ [بلوغ المرام/حدیث: 328]
تخریج الحدیث: «أخرجه ابن ماجه، إقامة الصلوات، باب في فرض الجمعة، حديث:1081.* العدوي متروك، رماه وكيع بالوضع، والواليد لين الحديث، وعلي بن زيد ضعيف.»
الحكم على الحديث:
ضعيف
تخريج الحديث:
کتاب | نمبر | مختصر عربی متن |
|---|---|---|
سنن ابن ماجه |
1081
| توبوا إلى الله قبل أن تموتوا بادروا بالأعمال الصالحة قبل أن تشغلوا صلوا الذي بينكم وبين ربكم بكثرة ذكركم له وكثرة الصدقة في السر والعلانية ترزقوا وتنصروا وتجبروا اعلموا أن الله قد افترض عليكم الجمعة في مقامي هذا في يومي هذا في شهري هذا من عامي هذا |
بلوغ المرام |
328
| ولا تؤمن امرأة رجلا ولا أعرابي مهاجرا ولا فاجر مؤمنا |
بلوغ المرام کی حدیث نمبر 328 کے فوائد و مسائل
علامه صفي الرحمن مبارك پوري رحمه الله، فوائد و مسائل، تحت الحديث بلوغ المرام 328
تخریج:
«أخرجه ابن ماجه، إقامة الصلوات، باب في فرض الجمعة، حديث:1081.* العدوي متروك، رماه وكيع بالوضع، والواليد لين الحديث، وعلي بن زيد ضعيف.» تشریح:
یہ روایت نہایت ہی کمزور سند سے منقول ہے‘ اس لیے اس سے مسائل کا استنباط کرنا درست نہیں۔
«أخرجه ابن ماجه، إقامة الصلوات، باب في فرض الجمعة، حديث:1081.* العدوي متروك، رماه وكيع بالوضع، والواليد لين الحديث، وعلي بن زيد ضعيف.»
یہ روایت نہایت ہی کمزور سند سے منقول ہے‘ اس لیے اس سے مسائل کا استنباط کرنا درست نہیں۔
[بلوغ المرام شرح از صفی الرحمن مبارکپوری، حدیث/صفحہ نمبر: 328]
Bulughul Maram Hadith 328 in Urdu