بلوغ المرام سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
13. باب صلاة الخوف
نماز خوف کا بیان
حدیث نمبر: 384
وعنه رضي الله عنه مرفوعا:«ليس في صلاة الخوف سهو» . أخرجه الدارقطني بإسناد ضعيف.
سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما سے مرفوعاَ مروی ہے کہ نماز خوف میں سجدہ سہو نہیں۔ اسے دارقطنی نے ضعیف سند سے روایت کیا ہے۔ [بلوغ المرام/حدیث: 384]
«وَعَنْهُ» اور انہی سے – «رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ» اللہ ان سے راضی ہو – «مَرْفُوعًا» مرفوعاً (روایت ہے): – «لَيْسَ» نہیں ہے – «فِي صَلَاةِ الْخَوْفِ» خوف کی نماز میں – «سَهْوٌ» سہو (کا سجدہ)۔ – «أَخْرَجَهُ» اسے روایت کیا – «الدَّارَقُطْنِيُّ» دارقطنی نے – «بِإِسْنَادٍ ضَعِيفٍ» ضعیف سند کے ساتھ۔
اور انہی (سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما) سے مرفوعاً روایت ہے: ”خوف کی نماز میں سہو (کا سجدہ) نہیں۔“ اسے دارقطنی نے ضعیف سند کے ساتھ روایت کیا ہے۔ [بلوغ المرام/حدیث: 384]
اور انہی (سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما) سے مرفوعاً روایت ہے: ”خوف کی نماز میں سہو (کا سجدہ) نہیں۔“ اسے دارقطنی نے ضعیف سند کے ساتھ روایت کیا ہے۔ [بلوغ المرام/حدیث: 384]
تخریج الحدیث: «أخرجه الدار قطني:2 /57 وقال: "تفرد به عبدالحميد بن السري وهو ضعيف".»
الحكم على الحديث:
ضعيف
Bulughul Maram Hadith 384 in Urdu