🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

بلوغ المرام سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

بلوغ المرام میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (1359)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
شفعہ کا بیان
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 762
وعن أنس بن مالك رضي الله عنه قال رسول الله صلى الله عليه وآله وسلم: «‏‏‏‏جار الدار أحق بالدار» .‏‏‏‏رواه النسائي وصححه ابن حبان وله علة.
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا مکان کا ہمسایہ اس مکان کا زیادہ حق رکھتا ہے۔ اسے نسائی نے روایت کیا ہے اور ابن حبان نے اسے صحیح کہا ہے لیکن اس میں علت ہے۔ [بلوغ المرام/حدیث: 762]
تخریج الحدیث: «أخرجه أبوداود، البيوع، باب في الشفعة، حديث:3517، والترمذي، الأحكام، حديث:1368، والنسائي: لم أجده، وابن حبان (الإحسان):7 /309، حديث:5159.»

تخريج الحديث:
کتاب
نمبر
مختصر عربی متن
سنن أبي داود
3517
جار الدار أحق بدار الجار أو الأرض
بلوغ المرام
762
جار الدار أحق بالدار