🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

بلوغ المرام سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

بلوغ المرام میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (1359)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
لعان کا بیان
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 941
وعن ابن عباس أن رجلا جاء إلى النبي صلى الله عليه وآله وسلم فقال: إن امرأتي لا ترد يد لامس قال: «‏‏‏‏غربها» ‏‏‏‏ قال: أخاف أن تتبعها نفسي قال: «‏‏‏‏فاستمتع بها» ‏‏‏‏ رواه أبو داود والترمذي والبزار ورجاله ثقات وأخرجه النسائي من وجه آخر عن ابن عباس بلفظ قال: «‏‏‏‏طلقها» قال: لا أصبر عنها قال: «‏‏‏‏فأمسكها» .‏‏‏‏
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ ایک آدمی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوا اور عرض کیا۔ اے اللہ کے رسول! میری بیوی کسی کا ہاتھ نہیں جھٹکتی۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا اسے دور کر دو۔ وہ بولا مجھے اندیشہ اور خوف ہے کہ میرا نفس اس کے پیچھے لگے گا۔ تو فرمایا اس سے فائدہ اٹھاتا رہ۔ اسے ابوداؤد اور بزار نے روایت کیا ہے اور اس کے راوی ثقہ ہیں ابن عباس رضی اللہ عنہما سے نسائی نے دوسرے طریق سے اسے روایت کیا ہے اس کے الفاظ ہیں کہ اسے طلاق دے دو۔ وہ مرد بولا میں تو اس کے بغیر صبر نہیں کر سکتا۔ تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا پھر اسے روکے رکھو۔ [بلوغ المرام/حدیث: 941]
تخریج الحدیث: «أخرجه أبوداود، النكاح، باب النهي عن تزويج من لم يلد من النساء، حديث:2049، والنسائي، النكاح، حديث:3231، والبزار.»

تخريج الحديث:
کتاب
نمبر
مختصر عربی متن
سنن النسائى الصغرى
3231
طلقها قال لا أصبر عنها قال استمتع بها
سنن النسائى الصغرى
3494
غربها إن شئت قال إني أخاف أن تتبعها نفسي قال استمتع بها
سنن النسائى الصغرى
3495
طلقها قال إني لا أصبر عنها قال فأمسكها
سنن أبي داود
2049
امرأتي لا تمنع يد لامس قال غربها قال أخاف أن تتبعها نفسي قال فاستمتع بها
بلوغ المرام
941
إن امراتي لا ترد يد لامس قال: ‏‏‏‏غربها