الادب المفرد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
485. باب ﴿ليستأذنكم الذين ملكت أيمانكم﴾ [النور: 58]
غلاموں کو اندر آنے کی اجازت لینی چاہیے
حدیث نمبر: 1057
حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ مُحَمَّدٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ الْيَمَانِ، عَنْ شَيْبَانَ، عَنْ لَيْثٍ، عَنْ نَافِعٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ: ﴿لِيَسْتَأْذِنْكُمُ الَّذِينَ مَلَكَتْ أَيْمَانُكُمْ﴾ [النور: 58] ، قَالَ: هِيَ لِلرِّجَالِ دُونَ النِّسَاءِ.
سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے، انہوں نے فرمایا: ارشادِ باری تعالیٰ: ”غلاموں کو چاہیے کہ اندر آنے کے لیے اجازت لیں۔“ یہ حکم مردوں کے لیے ہے عورتوں کے لیے نہیں۔ [الادب المفرد/كتاب الاستئذان/حدیث: 1057]
تخریج الحدیث: «ضعيف الإسناد موقوفًا: ورواه ابن جرير فى التفسير: 147/18 عن إبن عمر»
قال الشيخ الألباني: ضعيف الإسناد موقوفًا
الادب المفرد کی حدیث نمبر 1057 کے فوائد و مسائل
الشيخ الحديث مولانا عثمان منيب حفظ الله، فوائد و مسائل، تحت الحديث ، الادب المفرد: 1057
فوائد ومسائل:
اس روایت کی سند ضعیف ہے۔ اس کی سند میں یحییٰ بن یمان اور لیث بن ابی سلیم دو راوی ضعیف ہیں۔
اس روایت کی سند ضعیف ہے۔ اس کی سند میں یحییٰ بن یمان اور لیث بن ابی سلیم دو راوی ضعیف ہیں۔
[فضل اللہ الاحد اردو شرح الادب المفرد، حدیث/صفحہ نمبر: 1057]
Al Adab al Mufrad Hadith 1057 in Urdu