🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الادب المفرد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

الادب المفرد میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (1322)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
493. بَابُ الاسْتِئْذَانُ غَيْرُ السَّلامِ
اجازت سلام کے علا وہ ہے
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1066
حَدَّثَنَا بَيَانُ، قَالَ‏:‏ حَدَّثَنَا يَزِيدُ، قَالَ‏:‏ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْمَلِكِ بْنُ أَبِي سُلَيْمَانَ، عَنْ عَطَاءٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ فِيمَنْ يَسْتَأْذِنُ قَبْلَ أَنْ يُسَلِّمَ قَالَ‏: لَا يُؤْذَنُ لَهُ حَتَّى يَبْدَأَ بِالسَّلامِ‏.‏
سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے سلام سے قبل اجازت لینے والے کے بارے میں فرمایا: اسے اجازت نہ دی جائے یہاں تک کہ پہلے «السلام علیکم» کہے۔ [الادب المفرد/كتاب الاستئذان/حدیث: 1066]
تخریج الحدیث: «صحيح: أخرجه ابن أبى شيبة: 25827 و الطبراني فى الأوسط: 8603 - أنظر الصحيحة: 2712»
قال الشيخ الألباني: صحيح


Al Adab al Mufrad Hadith 1066 in Urdu