🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الادب المفرد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

الادب المفرد میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (1322)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
527. باب صدر الرسائل‏:‏ بسم الله الرحمن الرحيم
خطوط کی ابتدا بسم اللہ الرحمٰن الرحیم سے کی جائے
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1123
حَدَّثَنَا مُحَمَّدٌ الأَنْصَارِيُّ، قَالَ‏:‏ حَدَّثَنَا أَبُو مَسْعُودٍ الْجُرَيْرِيُّ قَالَ‏:‏ سَأَلَ رَجُلٌ الْحَسَنَ عَنْ قِرَاءَةِ بِسْمِ اللهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ‏؟‏ قَالَ‏:‏ تِلْكَ صُدُورُ الرَّسَائِلِ‏.‏
ابو مسعود جریری رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ ایک آدمی نے حسن بصری رحمہ اللہ سے «بسم الله» پڑھنے کے بارے میں پوچھا تو انہوں نے کہا: یہ خطوط کے شروع میں بھی لکھنی چاہیے۔ [الادب المفرد/كتاب الرسائل/حدیث: 1123]
تخریج الحدیث: «صحيح الإسناد عن الحسن وهو البصري»
قال الشيخ الألباني: صحيح الإسناد عن الحسن وهو البصري

الادب المفرد کی حدیث نمبر 1123 کے فوائد و مسائل
الشيخ الحديث مولانا عثمان منيب حفظ الله، فوائد و مسائل، تحت الحديث ، الادب المفرد: 1123
فوائد ومسائل:
اس سے معلوم ہوا کہ ہر اچھے کام کا آغاز بسم اللہ الرحمن الرحیم سے کرنا چاہیے۔ یہ خیر و برکت کا ذریعہ ہے۔
[فضل اللہ الاحد اردو شرح الادب المفرد، حدیث/صفحہ نمبر: 1123]

Al Adab al Mufrad Hadith 1123 in Urdu