الادب المفرد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
89. باب من عد على خادمه مخافة سوء الظن
خادم کے بارے میں بدگمانی سے بچنے کے لیے سامان گن کر رکھنا
حدیث نمبر: 168
حَدَّثَنَا أَبُو نُعَيْمٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا إِسْرَائِيلُ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ، عَنْ حَارِثَةَ بْنِ مُضَرِّبٍ، عَنْ سَلْمَانَ قَالَ: إِنِّي لَأَعُدُّ الْعُرَاقَ عَلَى خَادِمِي مَخَافَةَ الظَّنِّ.
سیدنا سلمان فارسی رضی اللہ عنہ سے مروی ہے، وہ فرماتے ہیں: میں معمولی گوشت والی ہڈیاں بھی گن کر رکھتا ہوں تاکہ خادم کے بارے میں بدگمانی پیدا نہ ہو (کہ اس نے چرا لیا ہے)۔ [الادب المفرد/كتاب/حدیث: 168]
تخریج الحدیث: «صحيح: انظر ما بعده»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Al Adab al Mufrad Hadith 168 in Urdu