الادب المفرد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
343. بَابُ مَا يُكْرَهُ مِنَ التَّمَنِّي
مکروہ نا پسندیدہ تمنائیں
حدیث نمبر: 794
حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو عَوَانَةَ، عَنْ عُمَرَ بْنِ أَبِي سَلَمَةَ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، أَنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: ”إِذَا تَمَنَّى أَحَدُكُمْ فَلْيَنْظُرْ مَا يَتَمَنَّى، فَإِنَّهُ لاَ يَدْرِي مَا يُعْطَى.“
سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جب تم میں سے کوئی آرزو کرے تو اسے دیکھنا چاہیے کہ وہ کیا آرزو کر رہا ہے، کیونکہ وہ نہیں جانتا کہ اسے کیا دیا جائے۔“ [الادب المفرد/كتاب الأقوال/حدیث: 794]
تخریج الحدیث: «ضعيف: أخرجه أحمد: 8689 و الطيالسي: 2462 و ابن أبى الدنيا فى الميمنيين: 151 و أبويعلى: 5907 - انظر الضعيفة: 2255»
قال الشيخ الألباني: ضعيف
الادب المفرد کی حدیث نمبر 794 کے فوائد و مسائل
الشيخ الحديث مولانا عثمان منيب حفظ الله، فوائد و مسائل، تحت الحديث ، الادب المفرد: 794
فوائد ومسائل:
اس روایت کی سند ضعیف ہے، تاہم اچھی آرزو اور تمنا مستحب امر ہے جیسا کہ دیگر صحیح احادیث سے ثابت ہے۔
اس روایت کی سند ضعیف ہے، تاہم اچھی آرزو اور تمنا مستحب امر ہے جیسا کہ دیگر صحیح احادیث سے ثابت ہے۔
[فضل اللہ الاحد اردو شرح الادب المفرد، حدیث/صفحہ نمبر: 794]
Al Adab al Mufrad Hadith 794 in Urdu