🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الادب المفرد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

الادب المفرد میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (1322)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
373. بَابُ اسْمِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَكُنْيَتِهِ
نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا نام اور کنیت رکھنے کا حکم
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 844
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ يُوسُفَ، قَالَ‏:‏ حَدَّثَنَا اللَّيْثُ قَالَ‏:‏ حَدَّثَنِي ابْنُ عَجْلاَنَ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ‏:‏ نَهَى رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ نَجْمَعَ بَيْنَ اسْمِهِ وَكُنْيَتِهِ، وَقَالَ‏: ”أَنَا أَبُو الْقَاسِمِ، وَاللَّهُ يُعْطِي، وَأَنَا أَقْسِمُ‏.‏“
سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنا نام اور کنیت ایک ساتھ رکھنے سے منع کیا اور فرمایا: ”میں ابو القاسم ہوں۔ اللہ تعالیٰ دیتا ہے اور میں تقسیم کرتا ہوں۔“ [الادب المفرد/كتاب الكنية/حدیث: 844]
تخریج الحدیث: «حسن صحيح: أخرجه الترمذي، كتاب الأدب: 2141 و أحمد: 423/2 من حديث محمد بن عجلان به وعلقه: 4966»
قال الشيخ الألباني: حسن صحيح


Al Adab al Mufrad Hadith 844 in Urdu