علماء کرام کے آڈیو، ویڈیو دروس ، خطبات، دورہ قرآن، تعلیم القرآن اگر آپ ٹیکسٹ کی صورت میں ٹائپ کروانا چاہتے ہوں تو رابطہ کریں۔
+92-331-5902482
+92-331-5902482
سنن دارمي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
50. باب فى فضل الصف الأول:
پہلی صف کی فضیلت کا بیان
حدیث نمبر: 1299
أَخْبَرَنَا وَهْبُ بْنُ جَرِيرٍ، حَدَّثَنَا هِشَامٌ، عَنْ يَحْيَى، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ إِبْرَاهِيمَ، عَنْ خَالِدِ بْنِ مَعْدَانَ، عَنْ عِرْبَاضِ بْنِ سَارِيَةَ، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ"يَسْتَغْفِرُ لِلصَّفِّ الْأَوَّلِ ثَلَاثًا، وَلِلصَّفِّ الثَّانِي مَرَّةً".
سیدنا عرباض بن ساريۃ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم پہلی صف کے لئے تین بار مغفرت کی دعا کرتے تھے اور دوسری صف والوں کے لئے ایک بار مغفرت طلب کرتے تھے۔ [سنن دارمي/من كتاب الصللاة/حدیث: 1299]
تخریج الحدیث: تحقيق الحديث: حسين سليم أسد الداراني: «إسناده ضعيف لإنقطاعه، [مكتبه الشامله نمبر: 1300] »
اس سند میں خالد بن معدان کا لقاء عرباض بن ساریہ سے ثابت نہیں اس لئے ضعیف ہے، لیکن یہ حدیث [نسائي 819] اور [ابن ماجه 996] میں خالد بن معدان عن جبیر بن نفیر عن العرباض سے صحیح سند سے مروی ہے جیسا کہ دوسری حدیث میں آ رہا ہے۔

الرواة الحديث:
Sunan Darmi Hadith 1299 in Urdu
خالد بن معدان الكلاعي ← العرباض بن سارية السلمي