علماء کرام کے آڈیو، ویڈیو دروس ، خطبات، دورہ قرآن، تعلیم القرآن اگر آپ ٹیکسٹ کی صورت میں ٹائپ کروانا چاہتے ہوں تو رابطہ کریں۔
+92-331-5902482
+92-331-5902482
سنن دارمي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
50. باب فى فضل الصف الأول:
پہلی صف کی فضیلت کا بیان
حدیث نمبر: 1300
أَخْبَرَنَا الْحَسَنُ بْنُ عَلِيٍّ، حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ مُوسَى الْأَشْيَبُ، عَنْ شَيْبَانَ، عَنْ يَحْيَى، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ إِبْرَاهِيمَ، عَنْ خَالِدِ بْنِ مَعْدَانَ، عَنْ جُبَيْرِ بْنِ نُفَيْرٍ، عَنْ عِرْبَاضِ بْنِ سَارِيَةَ، عَنْ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، نَحْوَهُ.
سیدنا عرباض بن ساريۃ رضی اللہ عنہ نے (دوسری سند سے) نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے اسی طرح روایت کیا ہے۔ [سنن دارمي/من كتاب الصللاة/حدیث: 1300]
تخریج الحدیث: تحقيق الحديث: حسين سليم أسد الداراني: «، [مكتبه الشامله نمبر: 1301] »
اس حدیث کی سند صحیح ہے اور اوپرتخریج گذرچکی ہے۔
اس حدیث کی سند صحیح ہے اور اوپرتخریج گذرچکی ہے۔
وضاحت: (تشریح احادیث 1298 سے 1300)
ان دونوں حدیثوں سے پہلی صف میں نماز پڑھنے کی فضیلت معلوم ہوئی۔
ان دونوں حدیثوں سے پہلی صف میں نماز پڑھنے کی فضیلت معلوم ہوئی۔
الرواة الحديث:
Sunan Darmi Hadith 1300 in Urdu
جبير بن نفير الحضرمي ← العرباض بن سارية السلمي