سنن دارمي: کتب/ابواب
احادیث
سوانح حیات امام دارمی رحمہ اللہ تاثرات و تجاویز
الحمدللہ! انگلش میں کتب الستہ سرچ کی سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
131. باب فَضْلِ الصَّلاَةِ في مَسْجِدِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:
131. مسجد نبوی میں نماز کی فضیلت کا بیان
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ” میری اس مسجد میں ایک نماز مسجد حرام کے علاوہ دوسری تمام مساجد سے ایک ہزار درجہ زیادہ بہتر ہے۔“
Report Error
تخریج الحدیث: «إسناده صحيح، [مكتبه الشامله نمبر: 1458]» یہ حدیث صحیح متفق علیہ ہے۔ دیکھئے: [بخاري 1190]، [مسلم 1394]، [ترمذي 325]، [ابن ماجه 1404]، [أبويعلی 5857]، [ابن حبان 1621، 1625]، [الحميدي 969]
قال الشيخ حسين سليم أسد الداراني: إسناده صحيح