پی ڈی ایف کتاب کو ٹیکسٹ میں کیسے کنورٹ کیا جاتا ہے سیکھنے کے لیے ہماری کلاس جوائن کریں اپنے آپ کو رجسٹر کیجیے۔ مزید تفصیلات کے لیے اس نمبر پر رابطہ کریں۔
+92-331-5902482
+92-331-5902482
سنن دارمي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
43. باب من رخص فى كتابة العلم:
کتابت حدیث کی اجازت کا بیان
حدیث نمبر: 510
أَخْبَرَنَا أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ عِيسَى، حَدَّثَنَا ابْنُ وَهْبٍ، عَنْ مُعَاوِيَةَ، عَنْ الْحَسَنِ بْنِ جَابِرٍ، أَنَّهُ سَأَلَ أَبَا أُمَامَةَ الْبَاهِلِيَّ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ عَنْ كِتَابِ الْعِلْمِ، فَقَالَ: "لَا بَأْسَ بِذَلِكَ".
حسن بن جابر سے مروی ہے کہ انہوں نے سیدنا ابوامامہ باہلی رضی اللہ عنہ سے علم کو لکھنے کی بابت سوال کیا تو انہوں نے جواب دیا: اس میں کوئی حرج نہیں۔ [سنن دارمي/مقدمه/حدیث: 510]
تخریج الحدیث: تحقيق الحديث: حسين سليم أسد الداراني: «إسناده جيد، [مكتبه الشامله نمبر: 510] »
اس روایت کی یہ اسناد جید ہے۔ دیکھئے: [تقييد العلم ص: 98] ، [جامع بيان العلم 411] و [طبقات ابن سعد 132/2/7]
اس روایت کی یہ اسناد جید ہے۔ دیکھئے: [تقييد العلم ص: 98] ، [جامع بيان العلم 411] و [طبقات ابن سعد 132/2/7]
الرواة الحديث:
Sunan Darmi Hadith 510 in Urdu
الحسن بن جابر اللخمي ← صدي بن عجلان الباهلي