سنن دارمي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
2. باب ما جاء فى الطهور:
طہارت (پاکیزگی) کا بیان
حدیث نمبر: 679
حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ بِشْرٍ، حَدَّثَنَا الْوَلِيدُ بْنُ مُسْلِمٍ، حَدَّثَنَا ابْنُ ثَوْبَانَ، قَالَ: حَدَّثَنِي حَسَّانُ بْنُ عَطِيَّةَ، أَنَّ أَبَا كَبْشَةَ السَّلُولِيّ حَدَّثَهُ، أَنَّهُ سَمِعَ ثَوْبَانَ مَوْلَى رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، يَقُولُ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: "سَدِّدُوا، وَقَارِبُوا، وَخَيْرُ أَعْمَالِكُمْ الصَّلَاةُ، وَلَنْ يُحَافِظَ عَلَى الْوُضُوءِ إِلَّا مُؤْمِنٌ".
ابوکبشہ سلولی نے بیان کیا، انہوں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے آزاد کردہ غلام کو کہتے ہوئے سنا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”متوسط طریقہ اختیار کرو اور صواب کے قریب ہوتے جاؤ۔ اور تمہارے اعمال میں سب سے بہتر نماز ہے، اور وضو پر سوائے مومن کے اور کوئی محافظت نہیں کرتا ہے۔“ [سنن دارمي/من كتاب الطهارة/حدیث: 679]
تخریج الحدیث: تحقيق الحديث: حسين سليم أسد الداراني: «، [مكتبه الشامله نمبر: 682] »
اس حدیث کی سند حسن ہے، لیکن حدیث صحیح ہے، جیسا کہ اوپر گزر چکا ہے۔ نیز دیکھئے: [المسند 282/5] ، [ابن حبان 1037] ، [المعجم الكبير 101/2، 1444]
اس حدیث کی سند حسن ہے، لیکن حدیث صحیح ہے، جیسا کہ اوپر گزر چکا ہے۔ نیز دیکھئے: [المسند 282/5] ، [ابن حبان 1037] ، [المعجم الكبير 101/2، 1444]
وضاحت: (تشریح حدیث 678)
ان احادیث میں وضو اور طہارت کی فضیلت بیان کی گئی ہے کہ یہ مومن بندوں کی صفات میں سے ہے کہ وہ طہارت کا خیال رکھتے ہیں اور باوضو رہتے ہیں۔
اور پچھلی احادیث میں وضو اور طہارت کو ایمان کے نصف حصے کے برابر قرار دیا گیا ہے۔

الرواة الحديث:
تخريج الحديث:
کتاب | نمبر | مختصر عربی متن |
|---|---|---|
سنن ابن ماجه |
277
| استقيموا ولن تحصوا اعلموا أن خير أعمالكم الصلاة لا يحافظ على الوضوء إلا مؤمن |
سنن الدارمي |
679
| سددوا وقاربوا خير أعمالكم الصلاة لن يحافظ على الوضوء إلا مؤمن |
سنن الدارمي |
678
| استقيموا ولن تحصوا اعلموا أن خير أعمالكم الصلاة لن يحافظ على الوضوء إلا مؤمن |
المعجم الصغير للطبراني |
86
| استقيموا ولن تحصوا اعلموا أن خير أعمالكم الصلاة لا يحافظ على الوضوء إلا مؤمن |
المعجم الصغير للطبراني |
142
| استقيموا ولن تحصوا اعلموا أن خير أعمالكم الصلاة لا يحافظ على الوضوء إلا مؤمن |

أبو كبشة السلولي ← ثوبان بن بجدد القرشي