سنن دارمي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
95. باب المرأة تطهر عند الصلاة أو تحيض:
نماز کے وقت میں کوئی عورت پاک ہو یا اسے حیض آئے
حدیث نمبر: 923
أَخْبَرَنَا أَبُو زَيْدٍ سَعِيدُ بْنُ الرَّبِيعِ، حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، عَنْ مُغِيرَةَ، قَالَ: كَانَ إِبْرَاهِيمُ، يَقُولُ: "إِذَا طَهُرَتْ عِنْدَ الْعَصْرِ، صَلَّتْ الظُّهْرَ وَالْعَصْرَ".
مغیرہ سے مروی ہے امام ابراہیم نخعی رحمہ اللہ فرماتے تھے: عصر کے وقت عورت اگر پاک ہو تو ظہر و عصر پڑھے۔ [سنن دارمي/من كتاب الطهارة/حدیث: 923]
تخریج الحدیث: تحقيق الحديث: حسين سليم أسد الداراني: «إسناده صحيح، [مكتبه الشامله نمبر: 927] »
اس قول کی سند صحیح ہے۔ دیکھئے: [ابن أبى شيبه 336/2، 337]
اس قول کی سند صحیح ہے۔ دیکھئے: [ابن أبى شيبه 336/2، 337]
Sunan Darmi Hadith 923 in Urdu