🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مختصر حصن المسلم سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
32. أٔذكار النوم
سوتے وقت کی دعائیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 115
بِاسْمِكَ اللّٰهُمَّ أَمُوتُ وَأَحْيَا
”اے اللہ! تیرے نام کے ساتھ ہی مرتا ہوں اور جیتا ہوں۔“ [صحيح بخاري: 6312، 6324، صحيح مسلم: 2711]
اور یہ الفاظ صحیح بخاری کے ہیں۔ [مختصر حصن المسلم/ابواب/حدیث: 115]


Hisnul Muslim Hadith 115 in Urdu