🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مختصر حصن المسلم سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
32. أٔذكار النوم
سوتے وقت کی دعائیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 116
سُبْحَانَ اللهِ، اَلْحَمْدُ اللهِ، اَللهُ اَكبَرُ
”اللہ پاک ہے، تمام تعریفات اللہ کے لئے ہیں، اللہ سب سے بڑا ہے۔“
جو شخص یہ الفاظ بستر پر لیٹے ہوئے پڑھ لے تو یہ اس کے لئے ایک خادم سے بہتر ہیں۔ [صحيح بخاري: 3705، 6318، صحيح مسلم: 2727]
[مختصر حصن المسلم/ابواب/حدیث: 116]


Hisnul Muslim Hadith 116 in Urdu