الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مختصر حصن المسلم سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
71. دعاء رؤية الهلال
چاند دیکھنے کی دعا
حدیث نمبر: 188
اَللهُ اَكْبَرُ، اللَٰهُمَّ أَهْلِلْهُ عَلَيْنَا بِالْاَمْنِ وَالإِيمَانِ وَالسَّلَامَةِ وَالإِسْلَامِ، وَالتَّوْفِيْقِ لِمَا تُحِبُّ رَبَّنَا وَ تَرْضى، رَبِّي وَرَبُّكَ اللَٰهُ
”اللہ سب سے بڑا ہے، اے اللہ! اسے ہم پر امن و ایمان کے ساتھ اور سلامتی و اسلام کے ساتھ طلوع فرما، اور اس چیز کی توفیق کے ساتھ جسے اے ہمارے رب تو پسند کرتا ہے اور اس سے خوش ہوتا ہے، میرا اور تیرا رب اللہ ہے۔“ [ضعيف، سنن ترمذي: 3451، سنن الدارمي: 1693] [مختصر حصن المسلم/ابواب/حدیث: 188]
Hisnul Muslim Hadith 188 in Urdu