الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مختصر حصن المسلم سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
72. الدعاء عند إفطار الصائم
روزہ کھولنے کے وقت کی دعا
حدیث نمبر: 189
ذَهَبَ الظَّمَأُ وَابْتَلَّتِ الْعُرُوقُ، وَثَبَتَ الْأَجْرُ إِنْ شَاءَ اللَٰهُ
”پیاس چلی گئی، رگیں تر ہو گئیں اور اجر ثابت ہو گیا اگر اللہ نے چاہا۔“ [اسناده حسن، سنن ابي داؤد: 2357، سنن الدارقطني: 184/2ح2256، المستدرك للحاكم: 422/1ح1536]
[مختصر حصن المسلم/ابواب/حدیث: 189]
[مختصر حصن المسلم/ابواب/حدیث: 189]
Hisnul Muslim Hadith 189 in Urdu