صحيح مسلم سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
ترقيم عبدالباقی
عربی
اردو
2. باب قصر الصلاة بمنى:
باب: منیٰ میں نماز قصر پڑھنے کا بیان۔
ترقیم عبدالباقی: 694 ترقیم شاملہ: -- 1591
وحَدَّثَنَاه زُهَيْرُ بْنُ حَرْبٍ ، حَدَّثَنَا الْوَلِيدُ بْنُ مُسْلِمٍ ، عَنِ الأَوْزَاعِيِّ . ح وحَدَّثَنَاه إِسْحَاق ، وَعَبْدُ بْنُ حُمَيْدٍ ، قَالَا: أَخْبَرَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ ، أَخْبَرَنَا مَعْمَرٌ جَمِيعًا، عَنِ الزُّهْرِيِّ ، بِهَذَا الإِسْنَادِ، قَالَ: بِمِنًى وَلَمْ يَقُلْ وَغَيْرِهِ.
اوزاعی اور معمر نے (اپنی اپنی سند سے روایت کرتے ہوئے) زہری سے باقی ماندہ اسی سند کے ساتھ یہی حدیث روایت کی، انہوں نے "منیٰ میں" کہا اور "دوسری جگہوں" کے الفاظ نہیں کہے۔ [صحيح مسلم/كتاب صلاة المسافرين وقصرها/حدیث: 1591]
ایک دوسری سند سے بھی یہی روایت منقول ہے، لیکن اس میں منیٰ کے ساتھ دوسری جگہ کا ذکر نہیں ہے۔ [صحيح مسلم/كتاب صلاة المسافرين وقصرها/حدیث: 1591]
ترقیم فوادعبدالباقی: 694
تخریج الحدیث: «أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة»
الحكم على الحديث: أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة
الرواة الحديث:
Sahih Muslim Hadith 1591 in Urdu
معمر بن أبي عمرو الأزدي ← محمد بن شهاب الزهري