الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح مسلم سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
ترقيم عبدالباقی
عربی
اردو
46. باب إِعْطَاءِ الْمُؤَلَّفَةِ قُلُوبُهُمْ عَلَى الإِسْلاَمِ وَتَصَبُّرِ مَنْ قَوِيَ إِيمَانُهُ:
باب: قوی الایمان لوگوں کو صبر کی تلقین۔
ترقیم عبدالباقی: 1060 ترقیم شاملہ: -- 2444
وحَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَبْدَةَ الضَّبِّيُّ ، أَخْبَرَنَا ابْنُ عُيَيْنَةَ ، عَنْ عُمَرَ بْنِ سَعِيدِ بْنِ مَسْرُوقٍ بِهَذَا الْإِسْنَادِ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَسَمَ غَنَائِمَ حُنَيْنٍ، فَأَعْطَى أَبَا سُفْيَانَ بْنَ حَرْبٍ مِائَةً مِنَ الْإِبِلِ، وَسَاقَ الْحَدِيثَ بِنَحْوِهِ، وَزَادَ وَأَعْطَى عَلْقَمَةَ بْنَ عُلَاثَةَ مِائَةً،
احمد بن عبدہ ضبی نے کہا: ہمیں سفیان (بن عینیہ) نے عمر بن سعید بن مسروق سے اسی سند کے ساتھ خبر دی کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے حنین کے غنائم تقسیم کیے تو ابوسفیان بن حرب رضی اللہ عنہ کو سو اونٹ دیے۔۔۔ اور پچھلی حدیث کی طرح حدیث بیان کی اور یہ اضافہ کیا: اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے علقمہ بن علاثہ رضی اللہ عنہ کو بھی سو اونٹ دیے۔ [صحيح مسلم/كتاب الزكاة/حدیث: 2444]
مصنف اسی سند سے اپنے دوسرے استاد سے روایت بیان کرتے ہیں کہ ”آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے حنین کی غنیمتیں تقسیم کیں، ابو سفیان بن حرب رضی اللہ عنہ کو سو اونٹ دیے“، آگے اوپر والی روایت بیان کی اور اتنا اضافہ کیا کہ ”اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے علقمہ بن علاثہ رضی اللہ عنہ کو سو اونٹ دیے۔“ [صحيح مسلم/كتاب الزكاة/حدیث: 2444]
ترقیم فوادعبدالباقی: 1060
تخریج الحدیث: «أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة»
الحكم على الحديث:
أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة
الرواة الحديث:
اسم الشهرة | الرتبة عند ابن حجر/ذهبي | أحاديث |
|---|---|---|
| 👤←👥عمر بن سعيد بن مسروق | ثقة | |
👤←👥سفيان بن عيينة سفيان بن عيينة ← عمر بن سعيد بن مسروق | ثقة حافظ فقيه , إمام حجة إلا أنه تغير حفظه بأخرة , وكان ربما دلس لكن عن الثقات | |
👤←👥أحمد بن عبدة الضبي أحمد بن عبدة الضبي ← سفيان بن عيينة | ثقة ، رمي بالنصب |
Sahih Muslim Hadith 2444 in Urdu
سفيان بن عيينة ← عمر بن سعيد بن مسروق