الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح مسلم سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
ترقيم عبدالباقی
عربی
اردو
46. باب إِعْطَاءِ الْمُؤَلَّفَةِ قُلُوبُهُمْ عَلَى الإِسْلاَمِ وَتَصَبُّرِ مَنْ قَوِيَ إِيمَانُهُ:
باب: قوی الایمان لوگوں کو صبر کی تلقین۔
ترقیم عبدالباقی: 1060 ترقیم شاملہ: -- 2445
وحَدَّثَنَا مَخْلَدُ بْنُ خَالِدٍ الشَّعِيرِيُّ ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ ، حَدَّثَنِي عُمَرُ بْنُ سَعِيدٍ بِهَذَا الْإِسْنَادِ، وَلَمْ يَذْكُرْ فِي الْحَدِيثِ عَلْقَمَةَ بْنَ عُلَاثَةَ، وَلَا صَفْوَانَ بْنَ أُمَيَّةَ، وَلَمْ يَذْكُرِ الشِّعْرَ فِي حَدِيثِهِ.
مخلد بن خالد شعیری نے کہا: ہمیں سفیان (بن عینیہ) نے حدیث سنائی، کہا: مجھے عمر بن سعید نے اسی سند کے ساتھ حدیث بیان کی اور اس میں نہ علقمہ بن علاثہ رضی اللہ عنہ کا ذکر کیا نہ صفوان بن امیہ کا اور نہ اپنی حدیث میں اشعار ہی ذکر کیے۔ [صحيح مسلم/كتاب الزكاة/حدیث: 2445]
مصنف مذکورہ سند سے اپنے دوسرے استاد سے روایت بیان کرتے ہیں، لیکن اس میں علقمہ بن علاثہ اور صفوان بن امیہ رضی اللہ عنہما کا ذکر نہیں ہے اور نہ ہی شعروں کا تذکرہ ہے۔ [صحيح مسلم/كتاب الزكاة/حدیث: 2445]
ترقیم فوادعبدالباقی: 1060
تخریج الحدیث: «أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة»
الحكم على الحديث:
أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة
الرواة الحديث:
اسم الشهرة | الرتبة عند ابن حجر/ذهبي | أحاديث |
|---|---|---|
| 👤←👥عمر بن سعيد بن مسروق | ثقة | |
👤←👥سفيان بن عيينة سفيان بن عيينة ← عمر بن سعيد بن مسروق | ثقة حافظ فقيه , إمام حجة إلا أنه تغير حفظه بأخرة , وكان ربما دلس لكن عن الثقات | |
👤←👥مخلد بن خالد بن يزيد الشعيري مخلد بن خالد بن يزيد الشعيري ← سفيان بن عيينة | ثقة |
Sahih Muslim Hadith 2445 in Urdu
سفيان بن عيينة ← عمر بن سعيد بن مسروق