صحيح مسلم سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
ترقيم عبدالباقی
عربی
اردو
35. باب النهي عن صوم الدهر لمن تضرر به او فوت به حقا او لم يفطر العيدين والتشريق وبيان تفضيل صوم يوم وإفطار يوم:
باب: صوم دھر یہاں تک کہ عیدین اور ایام تشریق میں بھی روزہ رکھنے کی ممانعت اور صوم داؤدی یعنی ایک دن روزہ رکھنا اور ایک دن روزہ نہ رکھنے کی فضلیت کا بیان۔
ترقیم عبدالباقی: 1159 ترقیم شاملہ: -- 2737
وحَدَّثَنَاه أَبُو كُرَيْبٍ ، حَدَّثَنَا ابْنُ بِشْرٍ ، عَنْ مِسْعَرٍ ، حَدَّثَنَا حَبِيبُ بْنُ أَبِي ثَابِتٍ : بِهَذَا الْإِسْنَادِ، وَقَالَ: " وَنَفِهَتِ النَّفْسُ ".
مسعر سے روایت ہے، کہا: ہمیں حبیب بن ابی ثابت نے اسی سند کے ساتھ (سابقہ حدیث کے مانند) حدیث سنائی اور کہا: ”اور (ہمیشہ روزے رکھنے والے کی) جان درماندہ ہو جائے گی۔“ [صحيح مسلم/كتاب الصيام/حدیث: 2737]
امام صاحب یہی روایت ایک اور استاد سے بیان کرتے ہیں اس میں ہے آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”تمھارا نفس تھک ہار جائے گا۔“ [صحيح مسلم/كتاب الصيام/حدیث: 2737]
ترقیم فوادعبدالباقی: 1159
تخریج الحدیث: «أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة»
الحكم على الحديث: أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة
الرواة الحديث:
اسم الشهرة | الرتبة عند ابن حجر/ذهبي | أحاديث |
|---|---|---|
| 👤←👥حبيب بن أبي ثابت الأسدي، أبو يحيى | ثقة فقيه جليل | |
👤←👥مسعر بن كدام العامري، أبو سلمة مسعر بن كدام العامري ← حبيب بن أبي ثابت الأسدي | ثقة ثبت | |
👤←👥محمد بن بشر العبدي، أبو عبد الله محمد بن بشر العبدي ← مسعر بن كدام العامري | ثقة حافظ | |
👤←👥محمد بن العلاء الهمداني، أبو كريب محمد بن العلاء الهمداني ← محمد بن بشر العبدي | ثقة حافظ |
مسعر بن كدام العامري ← حبيب بن أبي ثابت الأسدي