علماء کرام کے آڈیو، ویڈیو دروس ، خطبات، دورہ قرآن، تعلیم القرآن ٹیکسٹ کی صورت میں حاصل کریں۔ مزید تفصیل کے لیے رابطہ کریں۔
+92-331-5902482
+92-331-5902482
صحيح مسلم سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
ترقيم عبدالباقی
عربی
اردو
18. باب ما يستحب ان يقوله عند الجماع:
باب: جماع کے وقت کی دعا۔
ترقیم عبدالباقی: 1434 ترقیم شاملہ: -- 3534
وحدثنا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى ، وَابْنُ بَشَّارٍ ، قَالَا: حدثنا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ ، حدثنا شُعْبَةُ . ح وحدثنا ابْنُ نُمَيْرٍ ، حدثنا أَبِي . ح وحدثنا عَبْدُ بْنُ حُمَيْدٍ ، أَخْبَرَنا عَبْدُ الرَّزَّاقِ ، جَمِيعًا عَنِ الثَّوْرِيِّ ، كِلَاهُمَا، عَنْ مَنْصُورٍ ، بِمَعْنَى حَدِيثِ جَرِيرٍ، غَيْرَ أَنَّ شُعْبَةَ لَيْسَ فِي حَدِيثِهِ ذِكْرُ: بِاسْمِ اللَّهِ، وَفِي رِوَايَةِ عَبْدِ الرَّزَّاقِ، عَنِ الثَّوْرِيِّ: بِاسْمِ اللَّهِ، وَفِي رِوَايَةِ ابْنِ نُمَيْرٍ، قَالَ مَنْصُورٌ: أُرَاهُ قَالَ: بِاسْمِ اللَّهِ.
شعبہ نے ہمیں حدیث بیان کی، نیز ابن نمیر اور عبدالرزاق نے ثوری سے (اور ثوری اور شعبہ) دونوں نے منصور سے جریر کی حدیث کے ہم معنی روایت کی، لیکن شعبہ کی حدیث میں ”اللہ کے نام سے“ کا ذکر نہیں، اور ثوری سے روایت کردہ عبدالرزاق کی روایت میں ”اللہ کے نام سے“ (کا جملہ) ہے۔ اور ابن نمیر کی روایت میں ہے: منصور نے کہا: میرا خیال ہے کہ انہوں نے کہا: ”اللہ کے نام سے۔“ [صحيح مسلم/كتاب النكاح/حدیث: 3534]
امام صاحب اپنے چار اور اساتذہ سے یہی روایت بیان کرتے ہیں، لیکن شعبہ کی روایت میں بِاسمِ اللہ [صحيح مسلم/كتاب النكاح/حدیث: 3534]
ترقیم فوادعبدالباقی: 1434
تخریج الحدیث: «أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة»
الحكم على الحديث: أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة
الرواة الحديث:
صحیح مسلم کی حدیث نمبر 3534 کے فوائد و مسائل
الشيخ الحديث مولانا عبدالعزيز علوي حفظ الله، فوائد و مسائل، تحت الحديث ، صحيح مسلم: 3534
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
حضرت عبد اللہ بن مسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے منقول ہے کہ فراغت کے وقت یہ دعا کرے:
(اللَّهُمَّ لا تَجْعَلْ فِيمَا رَزَقْتَنِي لِلشَّيْطَانِ نَصِيبًا)
(اے اللہ!تو مجھے جو اولاد دے،
اس میں شیطان کا دخل نہ رکھنا۔
(اس کا حصہ نہ ہو)
۔
فوائد ومسائل:
حضرت عبد اللہ بن مسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے منقول ہے کہ فراغت کے وقت یہ دعا کرے:
(اللَّهُمَّ لا تَجْعَلْ فِيمَا رَزَقْتَنِي لِلشَّيْطَانِ نَصِيبًا)
(اے اللہ!تو مجھے جو اولاد دے،
اس میں شیطان کا دخل نہ رکھنا۔
(اس کا حصہ نہ ہو)
۔
[تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم، حدیث/صفحہ نمبر: 3534]
Sahih Muslim Hadith 3534 in Urdu
سفيان الثوري ← منصور بن المعتمر السلمي