صحيح مسلم سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
ترقيم عبدالباقی
عربی
اردو
21. باب استحباب الرقية من العين والنملة والحمة والنظرة:
باب: نظر لگنے، پھوڑے پھنسی، زہریلے ڈنگ وغیرہ کی تکلیف میں دم کرانے کا استحباب۔
ترقیم عبدالباقی: 2199 ترقیم شاملہ: -- 5730
وحدثنا عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ ، قَالَ: حَدَّثَنَا جَرِيرٌ ، عَنْ الْأَعْمَشِ بِهَذَا الْإِسْنَادِ مِثْلَهُ.
جریر نے اعمش سے اسی سند کے ساتھ اسی کے مانند حدیث بیان کی۔ [صحيح مسلم/كتاب السلام/حدیث: 5730]
امام صاحب کو یہی روایت ایک اور استاد نے سنائی۔ [صحيح مسلم/كتاب السلام/حدیث: 5730]
ترقیم فوادعبدالباقی: 2199
تخریج الحدیث: «أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة»
الحكم على الحديث: أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة
الرواة الحديث:
اسم الشهرة | الرتبة عند ابن حجر/ذهبي | أحاديث |
|---|---|---|
| 👤←👥سليمان بن مهران الأعمش، أبو محمد | ثقة حافظ | |
👤←👥جرير بن عبد الحميد الضبي، أبو عبد الله جرير بن عبد الحميد الضبي ← سليمان بن مهران الأعمش | ثقة | |
👤←👥عثمان بن أبي شيبة العبسي، أبو الحسن عثمان بن أبي شيبة العبسي ← جرير بن عبد الحميد الضبي | وله أوهام، ثقة حافظ شهير |
صحیح مسلم کی حدیث نمبر 5730 کے فوائد و مسائل
الشيخ الحديث مولانا عبدالعزيز علوي حفظ الله، فوائد و مسائل، تحت الحديث ، صحيح مسلم: 5730
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
اس حدیث سے معلوم ہوا،
آپ نے ہر قسم کے دم سے منع نہیں فرمایا،
صرف ان دموں سے منع فرمایا ہے،
جن میں شرکیہ کلمات تھے یا شرک کا احتمال تھا،
اس لیے جب آپ کو دم سنایا گیا تو آپ نے اجازت دے دی۔
فوائد ومسائل:
اس حدیث سے معلوم ہوا،
آپ نے ہر قسم کے دم سے منع نہیں فرمایا،
صرف ان دموں سے منع فرمایا ہے،
جن میں شرکیہ کلمات تھے یا شرک کا احتمال تھا،
اس لیے جب آپ کو دم سنایا گیا تو آپ نے اجازت دے دی۔
[تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم، حدیث/صفحہ نمبر: 5730]
جرير بن عبد الحميد الضبي ← سليمان بن مهران الأعمش