صحيح مسلم سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
ترقيم عبدالباقی
عربی
اردو
6. باب غَيْرَةِ اللَّهِ تَعَالَى وَتَحْرِيمِ الْفَوَاحِشِ:
باب: اللہ تعالیٰ کی غیرت کا بیان اور بےحیائی کے کاموں کی ممانعت۔
ترقیم عبدالباقی: 2762 ترقیم شاملہ: -- 6998
وحَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَبِي بَكْرٍ الْمُقَدَّمِيُّ ، حَدَّثَنَا بِشْرُ بْنُ الْمُفَضَّلِ ، عَنْ هِشَامٍ ، عَنْ يَحْيَى بْنِ أَبِي كَثِيرٍ ، عَنْ أَبِي سَلَمَةَ ، عَنْ عُرْوَةَ عَنْ أَسْمَاءَ ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، أَنَّهُ قَالَ: " لَا شَيْءَ أَغْيَرُ مِنَ اللَّهِ عَزَّ وَجَلَّ ".
ہشام نے یحییٰ بن ابی کثیر سے، انہوں نے ابوسلمہ سے، انہوں نے عروہ سے، انہوں نے حضرت اسماء رضی اللہ عنہا سے اور انہوں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کی کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اللہ عزوجل سے بڑھ کر کوئی غیور نہیں ہے۔“ [صحيح مسلم/كتاب التوبة/حدیث: 6998]
حضرت اسماء رضی اللہ عنہا نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے بیان کرتی ہیں کہ آپ نے فرمایا: ”اللہ عزوجل سے زیادہ غیور کوئی چیز نہیں ہے۔“ [صحيح مسلم/كتاب التوبة/حدیث: 6998]
ترقیم فوادعبدالباقی: 2762
تخریج الحدیث: «أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة»
الحكم على الحديث: أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة
الرواة الحديث:
تخريج الحديث:
کتاب | نمبر | مختصر عربی متن |
|---|---|---|
صحيح البخاري |
5222
| لا شيء أغير من الله |
صحيح مسلم |
6998
| لا شيء أغير من الله |
Sahih Muslim Hadith 6998 in Urdu
عروة بن الزبير الأسدي ← أسماء بنت أبي بكر القرشية