🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مشكوة المصابيح سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مشکوۃ المصابیح میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (6294)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
--. (النَّهْيُ عَنِ اتِّخَاذِ جُلُودِ السِّبَاعِ فُرُشًا رِوَايَةُ التِّرْمِذِيِّ وَالدَّارِمِيِّ)
درندوں کی کھال کا بچھونا بنانے کی ممانعت، بروایت ترمذی و دارمی
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 506
506 - وَعَنْ أَبِي الْمَلِيحِ بْنِ أُسَامَةَ عَنْ أَبِيهِ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:"نَهَى عَنْ جُلُودِ السِّبَاعِ"رَوَاهُ أَحْمَدُ، وَأَبُو دَاوُدَ، وَالنَّسَائِيُّ. وَزَادَ التِّرْمِذِيُّ، وَالدَّارِمِيُّ: أَنْ تُفْتَرَشَ.
ابوالملیح بن اسامہ اپنے والد رضی اللہ عنہ سے اور وہ نبی صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم سے روایت کرتے ہیں، نبی صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے ”درندوں کی کھالوں (کے استعمال) سے منع فرمایا ہے۔“ احمد، ابوداؤد، نسائی۔ امام ترمذی اور دارمی نے اضافہ نقل کیا ہے: ”یہ کہ ان کا بستر بنایا جائے۔“ حسن۔ [مشكوة المصابيح/كتاب الطهارة/حدیث: 506]
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «حسن، رواه أحمد (74/5، 75 ح 20982) و أبو داود (4132) والنسائي (7/ 176 ح 4258) والترمذي (1770، 1771) و الدارمي (2/ 85 ح 1989)»
قال الشيخ الألباني: صَحِيح
قال الشيخ زبير على زئي:حسن


Mishkat al-Masabih Hadith 506 in Urdu