🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مشكوة المصابيح سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مشکوۃ المصابیح میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (6294)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
--. (كَرَاهَةُ ثَمَنِ جُلُودِ السِّبَاعِ)
درندوں کی کھال کی قیمت مکروہ ہے
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 507
507 - وَعَنْ أَبِي الْمَلِيحِ، أَنَّهُ كَرِهَ ثَمَنَ جُلُودِ السِّبَاعِ. رَوَاهُ التِّرْمِذِيُّ فِي كِتَابِ اللِّبَاسِ. بِلَفْظِ: كَرِهَ جُلُودَ السِّبَاعِ. وَسَنَدُهُ جَيِّدٌ.
ابوالملیح رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ آپ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے ”درندوں کی کھالوں کی قیمت (یعنی بیع) کو ناپسند فرمایا ہے۔“ اس روایت کو امام ترمذی رحمہ اللہ نے ان الفاظ کے ساتھ ذکر کیا ہے کہ ”آپ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے درندوں کے چمڑے کو ناپسند فرمایا ہے“ اور اس کی سند جید ہے۔ حسن۔ [مشكوة المصابيح/كتاب الطهارة/حدیث: 507]
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «حسن، رواه الترمذي (1770) [وانظر الحديث السابق: 506] »
قال الشيخ الألباني: صَحِيح
قال الشيخ زبير على زئي:حسن


Mishkat al-Masabih Hadith 507 in Urdu