مسند احمد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
149. حديث عامر بن ربيعة رضي الله تعالى عنه
حدیث نمبر: 15682
(حديث مرفوع) حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ ، حَدَّثَنَا مَعْمَرٌ ، عَنِ الزُّهْرِيِّ ، عَنْ سَالِمٍ , عَنْ ابْنِ عُمَرَ , عَنْ عَامِرِ بْنِ رَبِيعَةَ , قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" إِذَا رَأَى أَحَدُكُمْ الْجِنَازَةَ، فَلْيَقُمْ حَتَّى تُخَلِّفَهُ أَوْ تُوضَعَ".
سیدنا عامر سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جب کسی جنازے کو دیکھا کر و اور اس کے ساتھ نہ جاسکو تو کھڑے ہو جایا کر و یہاں تک کہ وہ گزر جائے یا زمین پر رکھ دیا جائے۔ [مسند احمد/مسند المكيين/حدیث: 15682]
حکم دارالسلام: إسناده صحيح، خ: 1308، م: 958
الرواة الحديث:
Musnad Ahmad Hadith 15682 in Urdu
عبد الله بن عمر العدوي ← عامر بن ربيعة العنزي